فردوس عاشق اعوان نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ہرجانے کا نوٹس ایڈوکیٹ ارحم طارق بٹ … Continue reading فردوس عاشق اعوان نے قادر مندوخیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا